مقبوضہ گلگت بلتستان:اسکردو میں مہنگائی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج

0
67

مقبوضہ گلگت بلتستان میں بد ترین مہنگائی، پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ، بجلی لوڈشیڈنگ اور پانی کی قلت کے خلاف ا سکردو پر احتجاج کیا گیا۔

مقبوضہ گلگت بلتستان میں عوام ایک بار پھر سڑکوں پر آئی،بد ترین مہنگائی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، بجلی لوڈشیڈنگ اور پانی کی قلت کے خلاف کل شام کو یادگار سکردو پر احتجاج کیا گیا۔
مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے ساتھ ساتھ انجمن تاجران مزدور یونین عوام اور دیگر مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔
سول سوسائٹی بلتستان کی جانب سے احتجاج کا اہتمام کیا گیا جبکہ اطلاعات ہیں کہ گلگت کے مین بازار میں بھی ایکشن کمیٹی کہ طرف سے
احتجاج کیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں