مقبوضہ بلوچستان:ایک اور نوجوان پاکستانی فورسز ہاتھوں لاپتہ

0
27

مقبوضہ بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی سے پاکستان فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت فیصل ولد حاصل سکنہ پیرکس لعل محمد گوٹھ کے نام سے ہوئی ہے۔

خاندانی ذرائع نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ نوجوان کو دس دن قبل فورسز نے گھر پر چھاپہ مارکر حراست میں لیا۔اہلخانہ انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ فیصل کی بازیابی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں