نائلہ قادری ہندوستان میں کچھ گروپ کے ساتھ مل کر ڈرامہ کھیل رہی ہے،بی این ایم

0
46

بی این ایم کا نائلہ قادری کی جلاوطن حکومت سے لاتعلقی کا اعلان

نائلہ قادری ہندوستان میں کچھ گروپ کے ساتھ مل کر جو ڈرامہ کھیل رہی ہیں اسے بلوچ قوم اور حقیقی قوم دوستوں کی حمایت حاصل نہیں ہے۔

یہ بات بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات و کلچرقاضی داد محمد ریحان نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک مختصر بیان میں کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت ‘بلوچ نیشنل موومنٹ’ اس عمل اور اس ‘حیثیت ‘سے جو وہاں ‘نائلہ قادری کی نام نہاد جلاوطن حکومت’ پیش کر رہی ہے اپنی لاتعلقی کا اعلان کرتی ہے اور اس بارے میں تفصیلی بیان جلد جاری کی جائے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں