مقبوضہ کشمیر: پاکستانی ٹیکسوں کے خلاف عوام مظفر آباد میں سراپا احتجاج

0
44

پاکستانی زیر انتظام مقبوضہ کشمیر میں عوام پاکستانی بھاری ٹیکسوں پندرھویں ترمیم کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

مظفر آباد ڈویڑن کے تمام چھوٹے بڑے شہر بند ہونا شروع ہو گئے۔جہلم ویلی میں،ہٹیاں بالا،چناری،چکوٹھی،کھلانا،گوجر بانڈی،،سراں،چٹھیاں،گڑھی دوپٹہ،لیپہ،ریشاں،لمنیاں اور دیگر تمام بازار مکمل بند اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔آج مظفرآباد تا چکوٹھی تمام شاہراہیں مکمل بند۔عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر احتجاج کیلئے نکل آیا۔
پندرویں ترمیم ٹورازم اتھارٹی فیول پرائس و دیگر ایشو پر مظفرآباد ڈویڑن میں آج ہڑتال کی کال،انجمن تاجران، متحدہ طلبہ محاز اور سول سوسائٹی نے دی ہوئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں