پاکستان: کراچی کے علاقے سچل گوٹھ سے مجیب، چولیانی، شکیل سومرو کو پاکستانی خفیہ اداروں نے جبری اغوا کر لیا

0
207

پاکستان کے مرکزی شہر کراچی کے علاقے سچل گوٹھ سے مجیب، چولیانی، شکیل سومرو کو پاکستانی انٹیلجنس جبری اغوا کرکے گم کردیا ہے، اور اس پہلے شھید ذوالفقار کولاچی کے بھائی کو جبری اغوا کرکے گم کیا گیا ہے، جس کو کچھ دن پہلے جھوٹے بم دھماکون کے کیسز دھشت گرد بناکر جیل بہیجا گیا ہے،

عالمی ادارون، انسانی حقوق کی تنظیموں، ھیومن رائیٹس کمیشن، یونائیٹڈ نیشن سے اپیل کرتے ہیں کے اس فاشسٹ ریاست پاکستان کے ظلم بربریت کا نوٹس لین اور سندھ مین سے جبری اغوا کرکے گم کیئے گیۓ سیاسی قومی کارکنان مجیب چولیانی، شکیل سومرو، انصاف دایو، ایوب کاندھڑو، مرتضی جونیجو، پٹھان خان زھرانی، سھیل رضا بھٹی، کاشف ٹگڑ، احمد پھلپوٹو، موھن میگھواڑ، اعجاز گاھو، الھودھایو مھر، سرویچ نوھانی، ظفر چانڈیو، ڈاکٹر فتح محمد کھوسو، جمیل شیخ، ایاز لطیف شر سمیت دوسرے سندھ بلوچستان کے جبری اغواہ کیۓ گیۓ قومی کارکنان بازیابی اور آزادی کے نوٹس لیں۔

ایک طرف پاکستانی ریاست نے پورا سندھ ڈبودیا اور دوسری طرف سندھ میں سیاسی قومی کارنان کے خلاف غیر اعلانیا آپریشن شروع کرد یا ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں