پاکستانی زیر قبضہ کشمیر:الحاق پاکستان پر دستخط نہ کرنے پرامیدوار کے کاغزات مسترد

0
160

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں باغ کے علاقے میں کشمیر میں بلدیاتی الیکشن الحاق پاکستان کی شق پہ دستخط نہ کرنے کی پاداشت میں ذولفقار حیدر کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دئیے گئے۔

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ پاکستان کے نام نہاد اسٹیبلشمنٹ کشمیر کو ایک طرف آزاد کشمیر کہتے ہیں جبکہ دوسری جانب کشمیر کو اپنا مقبوضہ بنایا ہوا ہے،جس پر عوام کو آواز اُٹھانے کی ضرورت ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں