ایرانی بلوچستان میں فورسز کی فائرنگ سے بلوچ بچی ہلاک

0
38

مغربی بلوچستان کے علاقے زاہدان میں صورتحال ابھی تک کشیدہ ہے۔

گذشتہ روزمیں ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 8 بلوچ بچی ہلاک ہوگئی جبکہ متعدد بلوچ طلبا کو فورسز نے گرفتار کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق 24 اکتوبر کو مغربی بلوچستان کے علاقے سراوان میں ایرانی فورسز نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 8 سالہ مونا نقیب بلوچ ہلاک ہوگئی۔ایران میں جاری مظاہروں کے دوران مغربی بلوچستان کے علاقے زاہدان میں ایرانی فورسز بلوچ طلباء کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے۔

زاہدان کے علاقے دوزپ میں صورتحال کافی کشیدہ ہے۔ایرانی فوجی دستے سڑکوں پر پٹرولنگ کر رہے ہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں