وائس فار بلوچ مسسنگ ،بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی کے ساتھ منگل کی شام تین بجے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریں گے

0
55

وائس فار بلوچ مسسنگ پرسنز اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی نے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ بولان میں جاری فوجی آپریشن، بربریت اور وہاں درجن بھر خواتین اور بچوں کی غیر قانونی حراست اور گمشدگی، جبکہ کراچی سے جبری لاپتہ بلوچ طالبعلم گمشاد بلوچ پر ناجائز جھوٹے مقدمات اور بلوچستان میں فورسز کی وحشت سے بڑھتے ہوئے خودکشیوں کے واقعات کے خلاف 8 نومبر کو منگل کے روز شام تین بجے کراچی پریس کلب کے سامنے مشترکہ احتجاجی مظاہرہ کریں گے – انہوں نے کراچی کے تمام مکاتب فکر کے لوگوں، سیاسی، سماجی اور انسانی حقوق کے کارکنان سے اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں