پاکستان:احتجاج کرنے پر سندھ کی بیٹی کے خلاف ایف آئی آر درج

0
40

پاکستان کے صوبے سندھ کے نوجوانوں کے بعد اب سندھ کی بیٹیوں پر جھوٹے مقدمات درج کیے جارہے ہیں، ورثا پیرذادو کے اوپر مچھر کالونی میں سندھی انجنیرز کا بیدردی کے ساتھ مذھبی ٹھیکیداروں نے مسجد میں اعلان کرکے قتل کیا تھا، اس ظلم اور بربریت کے خلاف احتجاج کرنے پر نوجوانوں سمیت اب سندھ کی بیٹی ورثا پیرذادو پر بھی اس قابض ریاست پاکستان نے کیس داخل کردیا ہے اب ظلم اور انسانی جانوں کے بی دردی بے رھمانا قتل پر احتجاج کرنا بھی اس قابض ریاست کو قبول نہیں ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں