مقبوضہ بلوچستان: ضلع آواران میں پاکستانی فورسز نے ایک ہفتہ دوران چار افراد لاپتہ کردیئے

0
44

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقہ بزداد سے گذشتہ روز فورسز نے سلیم نامی چوتھے شخص کو بھی تشدد کے بعد جبری لاپتہ کردیاہے۔ نمائندے کے مطابق پاکستانی فورسز نے اس سے قبل بل ترتیب چھ آٹھ اور دس سالہ پرویز اور مجاھد ولد سنجر نامی نوعمر نوجوانوں سمیت سراج ولد دلجان کو شدید تشدد کا نشانہ بنانے بعد چھوڑ دیا تھا،جبکہ سلیم کو لے گئے۔ بتایا جارہاہے کہ سراج نامی نوجوان کے والد دلجان ولد لیمو،اللہ بخش ولد عمر اور مرید ولد حسین جوکہ تمام مچھی مالار کے رہائشی ہیں، کو 23 نومبر کے بم دھماکہ کے بعد جبری لاپتہ کردیا تھا۔ جو تاحال لاپتہ ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں