پاکستان :سندھی کلچر ڈئے کے موقع پر ریلیاں نکالے گئے۔ جئے سندھ فریڈم موومنٹ جسفم

0
81

جئے سندھ فریڈم موومینٹ جسفم کی جانب سے جاری کردہ مرکزی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ

کراچی ڈویزن کی طرف سے 4 ڈسمبر قومی ایکتا سندھی کلچرل ڈے پر ثقافتی ریلی نکالی گئی۔

شاہ راہ فیصل کراچی سے نکالی گئی ریلی میں جسفم کے کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت۔

سندھی کلچرل ڈریسز سندھی اجرک ٹوپی پہنے ہوۓ قومی نشان کلہاڑی اور سندھودیش کے قومی پرچم اٹہاۓ ہوۓ سندھ میں غیر قانی پناہگیروں کی نیکالی اور سندھی بلوچ قومی کارکنوں بازیابی اور آزادی اور بازیابی کے زوردار نعرے لگاۓ گۓ۔

جسفم کی شارع فیصل سے نکلی ہوئی ریلی فوھارا چوک سے ہوتے ہوئے کراچی پریس کلب پر پہنچیں اور  سندھی قوم کے بڑے ھجوم لوگوں کے سمندر کا حصہ بن گئی۔
اپنے تاریخی وطن سے وفاداری, قومی ثقافت سے محبت اور عقیدت کا مظاھرا کیا گیا۔

اس موقع پر جیے سندھ فریڈم موومنٹ کے مرکزی چیئرمین سھیل ابڑو، وائس چیئرمین زبیر سندھی،  جنرل سیکرٹری غلام حسین شابرانی, امر آزادی، سوڈھو سندھی، حفیظ دیشی، پرھ سندھو کی طرف سے قوم کے لیے دیا گیا پیغام کارکنان اور سندھی قوم کو پڑھ کے سنایا گیا۔

جسفم چیئرمین سھیل ابڑو اور دیگر مرکزی رہنمائوں نے سندھی قوم کے لیۓ دیئے گۓ پیغام میں کہا کے ایک طرف رھبر سندھ سائین جی ایم سید کہ حلالی پیروکار قومی کارکنان  اس ریاستی ظلم بربریت آپریشن کو منہ دے رہے ہیں تو دوسری طرف ریاست پاکستان نے سندھیوں کے اقلیت میں تبدیل کرنے لیۓ غیر قانونی امیگرینٹ پناھگیر افغانستان, وانا وزیرستان سے بلاکر سندھیوں کا قتل عام اور ان کے شھروں اور وسائل پر قبضا کرنا شروع کردیا ہے۔

جسفم چیئرمین اور دیگر مرکزی رہنمائوں نے مزید کہا کے پاکستانی فورسز اور اسکے انٹیلیجنز خفیہ اداروں کے نقاب پوش اھلکاروں کی طرف سے ھر روز گھروں میں گھس کر چادر چودیواری کا تقدس پائیمال کرکے جبری اغوا کرکے گم کرنے کا بزدلانا عمل آپریشنز تیز کردیا ہے۔ جس کی جسفم قیادت پرزور مذمت کے اپنا سیاسی احتجاج بہرپور نمونے پوری سندھ سمیت عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں اور مھذب ملکوں کے آگے رکارڈ کراۓ گی۔

جسفم چیئرمین سھیل ابڑو اور دیگر مرکزی رہنمائوں نے اپنے دیئے گۓ پیغام میں سندھی قوم کو قومی ایکتا ثقافتی دن کی مبارک دیتے ہوۓ کہا کے جسفم قیادت سندھ کی پوری صورتحال پر نظر ہے، ریاست بہلے اپنے ظلم اپنے دھشت گردوں کے ہاتہون سندھی قوم پر ظلم کرواتی رہے یا قومی کارکنان کا ماوراۓ عدالت قتل غارت اور جبری گمشدگیاں کرتی رہے، مگر ایک ہم سندھی قوم کا آنا ہے اس دن سندھی قوم ایک ایک ظلم بربریت حساب ضرور لے گی آزاد سندھودیش کی فضائوں میں۔

جسفم چیئرمین سھیل ابڑو، زبیر سندھی، غلام حسین شابرانی، امر آزادی، سوڈھو سندھی، حفیظ دیشی، پرھ سندھو نے سندھ کے ثقافتی ایکتا کے دن پر عالمی اداروں کی تنظیموں اور مھذب ملکوں سے اپیل کی کے سندھ میں الیگل امیگرینٹس پناھ گیر جو وانا وزیرستان اور افغانستان سے آۓ ہے جو سندھ امن کی دھرتی اپنے دھشت گرد کاروایوں سے سندھیوں کے قتل عام کے ساتھ سندھ شھروں اور وسائل پر قبضا پاکستانی ریاست کی مدد سے کیا جارہا ہے اور سندھ کے نوجوانوں کو اپنے وطن اپنے دھرتی سے پیار اس وطن کا دفاع کرتے ہیں ان جبری اغوا کے گم کردیا جاتا ہے، اس پورے ظلم بربریت کا نوٹس لے کر سندھ میں جو بیچینی اور خوف پیدا کیا گیا ہے اس کو ختم کروایا جاۓ۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں