پاکستان:شمالی وزیرستان: فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ

0
38

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں موٹر سائیکل سوار خودکش بمبار نے پاکستانی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں نو فورسز اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ تاہم پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔

ریسکیو اہلکاروں نے بتایا کہ اب تک پانچ افراد کے ہلاکت و متعدد زخمی ہونے کی تصدیق کردی ہے، جبکہ لاش و زخموں کو فوری طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں