گلگت بلتستان:عوامی ایکشن کمیٹی کا آج بعد نماز جمعہ ناجائز ٹیکسیز کے خلاف مظاہرئے کا اعلان

0
73

پاکستانی زیر قبضہ گلگت کے علاقے کھر منگ میں عوام کا پاکستانی ناجائز ٹیکسیز کے خلاف غم و غصے میں روز اضافہ ہو رہا ہے۔
عوامی ایکشن کمیٹی کھرمنگ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں گندم سبسڈی میں کٹوتی، بجلی کے بلات میں اضافہ، اور ناجائز ٹیکسیز کے نفاذ کے خلاف نماز جمعہ کے بعد جامعہ مسجد غندوس سے احتجاجی ریلی نکالی جائیگی احتجاجی مظاہرین سے علماء اور عمائدین خطاب فرمائیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں