پاکستان:لکی مروت کے تھانا پر حملے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔

0
32

پولیس کے مطابق مسلح افراد نے تھانابرگئی پر دستی بم او راکٹ لانچر سے دو اطراف سے حملہ کیا، اس دوران پولیس اور حملہ آوروںکے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ حملہاآوروں کے حملے میں 4 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوئے، ہلاک اہلکاروں میں کانسٹیبل ابراہیم، عمران، خیرالرحمان اور سبز علی شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں