پاکستان:ٹھٹہ میں خفیہ اداروں کے اہلکارکو حملے میں نشانہ بنایا, ایس آر اے

0
20

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے میڈیا پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہماری تنظیم ایس آر اے نے سندھ کے علاقے ٹھٹہ میں پنجابی سیٹلر اور ایجنسیوں کے آلہ کار شبیر پنجابی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ ایس آر اے سندھ میں پنجابیوں سمیت تمام غیر سندھی آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ تمام غیر سندھی سندھ چھوڑ کر نکل جائیں-

انہوں نے مزید کہا کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی سندھ میں غیر سندھی آبادکاروں سندھ دشمن منصوبوں پاکستانی فورسز اور پنجاب جانے والی تمام سپلائی لائینز پر اپنے حملے جاری رکھے گی۔

سوڈھو سندھی نے مزید کہا ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں