ضلع آواران میں ھور فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

0
69

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع آواران میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ

بدھ 9 دسمبر کومغرب کے وقت ضلع آواران گیشکور کے علاقے ھور میں قائم پاکستانی فوجی چوکی کے مورچہ پر پہلے اسنائپر رائفل سے حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا اور اس کے فورا بعد فوجی چوکی پر سرمچاروں نے راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،اس حملے میں چوکی میں موجود دیگر اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں