پاکستانی مقبوضہ کشمیر:حکومت کو مہنگائی کے خلاف22 جنوری کی الٹی میٹم جاری

0
68

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں مہنگائی کے خلاف عوام نہ صرف سخت سردی میں سڑکوں میں احتجاج کر رہے ہیں،بلکہ جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی اور نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن نے کٹھ پتلی حکومت کو22 جنوری تک کی الٹی میٹم جاری کردی ہے،انکے مطابق اگر مقررہ وقت تک آٹا سمیت تمام اشیاء خوردنوش پہ سبسڈی کی بحالی اور اسٹیٹ سیبجکٹ رولز کی خلاف ورزی کے خلاف وہ اپنے آگے کا لائے عمل طے کرینگے۔

واضح رہے کہ کٹھ پتلی کشمیر کی حکومت پاکستان کے سامنے بے بس ہے اور عوام میں شدید غم و غصہ پھایا جا رہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں