پاکستان:بجلی کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ

0
37

پاکستان کے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سال نو پر قوم کو نیا تحفہ دیتے ہوئے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی قیمت میں ایک روپے 49 پیسے سے 4 روپے 46 پیسے فی یونٹ تک اضافہ کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں