پاکستان:خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، دو اہلکاروں سمیت 3 ہلاک

0
102

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں تختہ بیگ پولیس چیک پوسٹ پرمسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکارہوگئے۔

پولیس کے مطابق مسلح افراد نے تختہ بیگ پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی اور پھر خود کش دھماکا کیا، حملے کے نتیجے میں پولیس چیک پوسٹ میں آگ لگ گئی، پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
چیک پوسٹ میں حملے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 3 افرادہلاک ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں