گلگت بلتستان: طالب علم رہنما سراج شگری پر غداری مقدمہ کے خلاف احتجاج

0
69

گلگت بلتستان میں ام دشمن پالیسیوں اور طالب علم رہنماء سراج شگری کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
احتجاج سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست نے ظلم کی انتہا کر دی ہے جہاں ضرووریات زندگی کی اشیاء عوام کے دسترس سے باہر ہو رہے ہیں تو دوسری جانب انکے خلاف آواز اُٹھانے پر نوجوانوں کو مقدمات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،

واضح رہے کہ سراج پر مقدمات سوشل میڈیا میں ایک پوسٹ پر درج کیا گیا جس میں انہوں نے پاکستانی فوج اور نام نہاد سیاست دانوں کے ناجائز دولت پر یہ پوسٹ کیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں