پاکستانی معیشت ڈوبنے کے قریب پہنچ چکی ہے: فنانشل ٹائمز

0
16
A Pakistani Naval personnel stands guard beside a ship carrying containers during the opening of a trade project in Gwadar port, some 700 kms west of Karachi on November 13, 2016. - Pakistan's Prime Minister Nawaz Sharif on November 13 opened a trade route linking the southwestern post of Gwadar to the Chinese city of Kashgar as part of a joint multi-billion-dollar project to jumpstart economic growth in the South Asian country. (Photo by AAMIR QURESHI / AFP)

معروف برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے پاکستان کی معیشت کے بارے میں لکھا ہے کہ پاکستانی معیشت پر ڈوبنے کے خدشات منڈلا رہے ہیں۔

فنانشل ٹائمز کےمطابق پاکستان میں بجلی کی بندش اور غیر ملکی مبادلہ کی شدید کمی سے کاروبار کا چلانا مشکل ہو گیا ہے جب کہ حکام بڑھتے ہوئے بحران سے بچنے اور آئی ایم ایف کا پروگرام بحال کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ  پاکستان کی بندرگاہوں پر درآمدی اشیاء سے بھرے کنٹینر جمع ہو رہے ہیں،  برآمد کنندگان ڈالر حاصل کرنے میں ناکامی کی وجہ سے ادائیگیاں نہیں کر پا رہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹائل سمیت مختلف فیکٹریاں خام مال کی کمی اور توانائی کے مسائل کی وجہ سے بند ہو رہی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں