مقبوضہ بلوچستان :بلوچ فریڈم فائٹرز کا پاکستانی فوج پر حملے چار فوجی اہلکار ہلاک

0
30

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع آواران و کیچ کے درمیانی علاقے کولواہ ڈنڈار میں مادگ کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر تین اطراف سے حملہ کیا گےا، بیس منٹ تک جاری رہنے والی اس حملے میں پاکستانی فوج پر متعدد راکٹ و گرنیڈ لانچر کے گولے داغے جس کے نتیجے میں تین فوجی اہلکار موقع پر ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،مقامی ذرائع کے مطابق جبکہ کئی فوجی اہلکار اپنے مورچوں سے بھاگ گئے۔

بعد میں اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کی تھی۔
دوسری جانب ضلع آواران کے علاقے جھاﺅ میں اےک فوجی کی لاش لائی گئی،مقامی پولیس کے مطابق انجان سمت سے آنے والی گولی سے وہ ہلاک ہوا، جبکہ اسی روز رات کو ضلع کےچ کے علاقے تربت میں آرمی کےمپ پر کئی راکٹ داغے گئے جس سے پوار علاقہ گھونج اُٹھا۔
جبکہ اےک ڈےتھ اسکواڈ کے کارندے کے گھر پر بھی دستی بم حملہ کیا گےا۔ تےنوں حملوں کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے قبول کےے۔
۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں