مقبوضہ بلوچستان:مستونگ سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 2 افرادجبراً لاپتہ

0
15

بلوچستان کے ضلع مستونگ سے پاکستانی فورسز نے 2افراد کو حراست میں لیکر جبراً لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ کئے گئے افراد کی شناخت رؤف ولد عبداللہ اور امیر ولد محمد امین کے ناموں سے ہوگئی ہے جو ڈھاڈرکے رہائشی ہیں۔

ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو فورسز نے یکم فروری کو ایک ہوٹل سے حراست میں لیکر لاپتہ کیا ہے۔

لواحقین نے کہا کہ انہیں کس جرم میں لاپتہ کیا گیا ہے ہمیں بتایا جائے اور انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں