پاکستانی مقبوضہ کشمیر: کٹھ پتلی وزیر اعظم کا صحافی کو را کاایجنٹ کہنا تشویش ناک ہے،صحافی برادری

0
16

گزشتہ روز پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کے ایک صحافی کو سواال کرنے پر کٹھ پتلی وزیر اعظم الیاس تنویرنے را کا ایجنٹ کہہ کر سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا،مقامی صحافیوں کیمطابق تنویر الیاس اپنی گربان میں جھانکیں کہ وہ اصل میں کشمیری ہیں یا آئی ایس آئی کے پیرول پر ہیں۔
آزادی پسندوں اورکشمیری اہل قلم نے کہا کہ نااہل وزیراعظم آذاد کشمیر تنویر الیاس صحافی کے سوال پر صحافی کو راء کا ایجنٹ کہنا اور اس پر صحافی برادری کی خاموشی قابل تشویش ہے، جس کی ہم مذمت کرتے ہیں۔

نوجوانوں میں اس ھوالے سخت غصہ پھایا جاتا ہے کہ کشمیر کا سودا کرنے والے یہ فوجی سلکٹڈ لوگ ہماری مستقبل کو پاکستان میں گروری رکھ کر ہمیں تانے دے رہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں