پاکستان: ماں دو بچیوں سمیت ڈاکوؤں کے قید میں،سندھ میں دھرنا جاری

0
16

پاکستانی کے صوبے سندھ کے ضلع کشمور سے گذشتہ 15 دن سے 3 سالہ کوثر اور نازیا کوسو انکی والدہ کچے کہ ڈاکوؤں کے پاس قید ہیں
آج صبح سے مغویوں کہ بازیابی کہ لئے ورثا نے نیشنل ہائی وئے پر احتجاجی کیمپ لگا کر دھرنہ دیا ہوا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق دوسری جانب ریاست تماشائی بنی ہوئی ہے، جسکی وجہ یہی ہے کہ مقامی وزیر اور سردار وں کی آشیر باد ان ڈاکوں کے ساتھ ہے، جو لوگوں کو اغوا کرنے کے ساتھ انکی عزت و ناموس سے کیلتے ہیں۔
دھرنے کے شرکا کا کہنا ہے جب تک مغوی بازیاب نہیں ہوتے احتجاج جاری رہے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں