گلگت بلستان: کھر منگ میں بچوں کا ٹیچر نہ ہونے پر احتجاج

0
38

پاکستان کے زیر قبضہ گلگت بلتستان کے علاقے کھرمنگ کے علاقے میموش تھنگ کھرمنگ میں مڈل،پرائمری سکولوں میں اساتذہ نہ ہونے پر طلبہ و والدین کا شاہراہ کرگل بند کرکے احتجاج ودھرنا۔

طلباء اور انکے والدین کے مطابق علاقائی لوگوں کو پوسٹوں سے محروم کر کے دور دراز کے لوگوں کو ٹیچر کی نوکریاں دی جاتی ہیں جو سفارشی ہوتے ہیں اور وہ اسکول نہیں آتے اور بچوں کے سال کا آدھا تعلیم ضائع ہو جاتا ہے،اگر احکام عالیٰ نے نوٹس نہیں لیا تو اس احتجاج کو بطول دیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں