پاکستانی زیر قبضہ کشمیر: لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی بعد برہنہ پھینک دیا

0
85

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کے شہر تتہ پانی میں ایک معصوم لڑکی گینگ ریپ کا شکار

گاڑی نمبر 604 کیاری ڈبہ میں چند افراد نے ایک لڑکی کو زبردستی اٹھا کر ساتھ لے گئے اور اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا،
گاڑی جس پر متاثرہ لڑکی کو اٹھا کے لیے جایا گیا زیادتی کے بعد ظلم و تشدد کے بعد برہنہ حالت میں بنڈھور کے نزدیک ایک کریش پلانٹ کے پاس پھینکا گیا۔تاحال گاڑی کا نمبر ہوتے ہوئے بھی پولیس کی جانب سے کوئی کاروائی نہیں کی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں