مقبوضہ بلوچستان: آئی ایس آئی کی تشکیل کردہ تحریک جہاد پاکستان نے سبی دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

0
20

تحریک جہاد پاکستان نامی تنظیم نے سبی خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

تحریک جہاد پاکستان نامی ایک تنظیم نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں بلوچستان کے علاقے سبی میں آج بلوچستان کانسِٹیبلری کے اہلکاروں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔تنظیم نے دعویٰ کیا کہ قاسم رئیسانی نامی خودکش بمبار نے حملہ کیا۔

کہا جا رہا ہے کہ مذکورہ نئی تنظیم آئی ایس آئی کی پیداوار ہے،جو نہ صرف بلوچ جہد کو کاؤنٹر کرنے بلکہ چین و امریکہ سے معالی مدد کے لیے تشکیل دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ آج بلوچستان کے علاقے سبی میں بلوچستان کانسٹیبلری(بی سی) کی گاڑی پر خودکش حملے میں 9 اہلکار ہلاک جب کہ 7 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں