پاکستانی زیر قبضہ کشمیر:حکومت کا پنشن ختم کرنے کا فیصلہ

0
27

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں حکومت نے پنشن ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا، اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی حکومت نے پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے اپنی زیر قبضہ کشمیر میں پنشن ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

لوگوں کے مطابق ایسا کیسے ممکن ہے یہ ظلم کی آخری حد ہے جو لوگ اپنی ساری زندگی حکومت کیلئے وقف کرتے ہیں اور بڑھاپے میں ایک پنشن ہی تو سہارا ہے،۔لوگوں کے مطابق حکومت اپنی مراعات کیوں نہیں حتم کرتی،جو وزیر حکومت میں نہیں ہوتے ان کو کیوں مراعات دی جاتی ہیں،صرف اور صرف غریب ہی ہر قربانی کیوں دے،کوئی ایسی چیز بتایئں جس میں عوام ٹیکس نہ دیتے ہوں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں