پاکستانی فورسز کا جسقم چیئرمین کے گھر پر فائرنگ

0
27

پاکستان کے صوبے سندھ کے راجدانی کراچی کے علاقے گلشن حدید میں پاکستانی فورسز نے جسقم چیئرمین صنعان خان قریشی کے گھر پر حملہ کرکے فائرنگ کی ۔

بتایا جارہاہے کہ گھر کے دروازے اور دیواروں پر گولیاں برسائی گئیں۔

جسقم چیئرمین صنعان خان قریشی نے بتایا کہ 8 سے 10 ہائیسٹ گاڑیوں میں سوار پولیس اور سول کپڑوں میں ملبوس ایجنسیوں کے اہلکاروں نے اس وقت فائرنگ کرکے حملہ کیا جب وہ اپنے بھائیوں کے ساتھ گھر کے باہر اوطاق میں بیٹھا ہوا تھا۔

دوسری جانب اس واقع کے خلاف آج سندھ بھر میں جسقم کے کال پر احتجاج، مظاہرے، دھرنا دینے کا سلسلہ جا ری ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں