پاکستان: ایک اور کشمیری نوجوان راولپنڈی میں قتل

0
44

ایک اور کشمیری نوجوان کو پاکستان کے شہر راولپنڈی میں قتل کر دیا گیا،اس مہینے یہ تیسرا قتل کا واقعہ ہے۔
پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کے علاقے ہجیرہ پوٹھی چھپریاں کے نوجوان ظہیر احمد کو سواں اڈہ راولپنڈی میں نا معلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دیا ڈیڈ باڈی سنٹر ہسپتال میں پڑی ہے۔
واضح رہے کہ آئے دن کشمیریوں کی لاشیں گھر پہنچ رہی ہیں مگر وہاں کی تمام پاکستانی نواز اور ترقی پسند پارٹیاں اس پر خاموش ہیں۔ اس مہینے یہ تیسرا واقعہ ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں