مقبوضہ بلوچستان: دوسرے روز بھی پاکستانی فوج کابولان میں جارحیت جاری

0
17

مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بولان میں جمعرات سے جاری پاکستان فوج کا بڑے پیمانے پر آپریشن جمعہ کے روز بھی جاری ہے۔

آپریشن میں ناصرف پیدل فوجی دستے حصہ لے رہے ہیں بلکہ انہیں جنگی ہیلی کاپٹروں کی بھی مدد حاصل ہے۔

گزشتہ روز کی طرح آج بھی پانچ گن شپ ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری ہیں اور وپ زمینی فوج کی مدد کر رہے ہیں

جاری آپریشن کی وجہ سے تاحال مکمل نقصانات تک رسائی ممکن نہیں ہو سکی ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں