بلوچستان پر پاکستانی قبضے کا دن 27 مارچ:، جرمنی،نیدرلینڈ، جنوبی کوریا،لندن میں احتجاج کیا جائے گا، بی این ایم

0
49

بلوچستان پر پاکستانی جبری قبضے کے خلاف بلوچ نیشنل موؤمنٹ کی جانب سے مختلف ممالک میں پروگرام کے انعقاد کا اعلان۔واضح رہے کہ 27 مارچ 1948 کو پاکستان نے بلوچستان پر فوج کشی کر کے اس پر جبری قبضہ کیا تھا،اُسی روز سے بلوچ پاکستانی جبری قبضے کے خلاف بلوچ نے اپنی جہد کا آغاز کیا۔ہر سال27 مارچ کو بلوچ یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔اس حوالے بی این ایم کی جانب سے 25 مارچ کے دن جرمنی،26 مارچ کو نیدر لینڈ،27 مارچ کو جنوبی کوریا اور برطانیہ میں احتجاج کیا جائے گا،۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں