پاکستان کی صورتحال، وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا

0
16

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے رابطے کیے گئے اور اجلاس سے متعلق دعوت نامے بھی بھجوا دیے گئے۔

ذرائع نے بتایا کہ حکومت اور اتحادیوں کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے اسلام آباد میں ہوگا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور مستقبل کے لائحہ عمل پرغور ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں