پاکستان:جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے آئی ایس آئی کا بریگیڈیئر ہلاک کئی زخمی

0
24

پاکستان کے سرحدی علاقے جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر ہلاک،7 اہلکار زخمی

جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں فائرنگ کے تبادلے میں آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی ہلاک۔ جبکہ 7 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔زخمی اہلکاروں میں 2 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں