مقبوضہ بلوچستان:بولان میں پاکستانی فوج کی زمینی و فضائی جارحیت جاری

0
67

۔

مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بولان میں پاکستانی فوج کی جارحیت جاری ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق بولان میں کل سے پاکستانی فوج کی فضائی آپریشن کے نام پر فوجی جارحیت جاری ہے۔فضائی جارحیت میں چار ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں جو مسلسل بولان کے مختلف علاقوں میں شیلنگ کررہے ہیں۔

علاقائی ذرائع کے مطابق فوج نے کچھ روز قبل آپریشن کا آغاز کیا تھا اور پھر کچھ دن تک آپریشن روکھ دیا گیا اب کل سے پھر آپریشن کا آغاز جو ابھی تک جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق آج صبح پانچ بجے فوج نے بولان کے علاقے بزگر، باکل بوھک اور دوبندی سمیت مختلف علاقوں میں فضائی جارحیت جاری ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں