پاکستانی مقبوضہ کشمیر: پلاؤ والے ہوٹل سے مردہ کتابرآمد

0
37

پاکستان جہاں معاشی تباہی سے دوچار ہے لوگوں کو گوشت کھانے کو نصیب نہیں،پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں آج ہجیرہ اڈہ بنو بیف پلاو والے کے ھوٹل سے مردہ کتا برآمد ہوا ہے۔

یاد رہے کل مین بازار نزد پائلٹ ہائی سکول کے سامنے سے بھی ایک کباب شاپ سے مردہ بھینس کا گوشت برامد ہوا تھا، ہوٹل مالک نے اپنی صفائی میں کہا کہ گوشت اتنا مہنگا ہو گیا ہے کہ عوام کی دست رست سے باہر ہے جسکی وجہ مردے کتے،بھینس سمیت گدھے اور دوسرے مرئے ہوئے جانوروں کا گوشت ہوٹل مالکان استعمال کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں