پاکستان:لکی مروت پولیس پر حملہ ڈی ایس پی سمیت چار ہلاک کئی زخمی

0
37

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ میں تھانہ صدر پر مسلح افراد نے جدید اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ،فائرنگ سے 05 پولیس اہلکار ہیڈکانسٹیبل فاروق شاہ ،کانسٹیبل امانت اللہ, اضغر علی، گل تیاز اور عارف زخمی ہوگئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی لکی اقبال مومند بمعہ پولیس نفری کے تھانہ صدر کی طرف روانہ ہوے تو راستے میں پیروالا موڑ کے قریب ڈی ایس پی لکی کے گاڑی کے قریب روڈ پر آئی اے ڈی بلاسٹ ہوا جیسے ڈی ایس پی لکی، اقبال مومند, کانسٹیبل وقار, کانسٹیبل علی مرجان اور کانسٹیبل کرامت اللہ چاروں موقعہ پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گئے کے، ڈارئیور سردار علی زخمی ہیں پولیس موقع پر پہنچ گئے جس بعد زخمی اہلکاروں کو فوری طبی امداد کیلئے لکی سٹی ہسپتال لایا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں