پشاور میں رمضان میں سستی سامان فروخت کرنے والادیال سنگھ قتل

0
52

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے راجدانی پشاور میں جمعہ کے روز رمضان میں سستی چیزیں فروخت کرنے والے کریانہ اسٹور کے مالک دیال سنگھ کو دوکان میں قتل کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ پچھلے سال دیال سنگھ کے دو کزن کو بھی قتل کر دیا گیا تھا۔مقامی ذرائع کے مطابق دیال سنگھ رمضان کے مہینے میں مسلمانوں کے کیے بغیر منافع کے اشیاھ خوردنوش فروخت کرنے کے ساتھ نماز کے اوقات اپنی دکان بھی بند کر دیتا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں