پارا چنار میں شیعہ اساتذہ کا قتل

0
102

پاکستان، اپرکرم ایجسی پارا چنار میں میڑک کہ پرچے کہ دوران کوہاٹ سے گئے ہوئے 8 شیعہ ٹیچرز کو اسٹاف روم میں گھس کے فائرنگ کر کے شہید کردیئے گئے۔
اس کہ علاوہ ایک ٹیچر کو پارہ چنار کی وین سے اتار کہ قتل کیا گیا ہے۔
اس واقعہ کے بعد تمام زمینی راستے بند کر کے فوجی دستے روانہ ہوگے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق یہ واقعہ 12 بج کر 30 منٹ پہ پیش آیا ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں