بنیادی ضروریات زندگی سے محروم پاکستانی زیر قبضہ گانچھے کے عوام احتجاج پر مجبور

0
65

پاکستانی زیر کنٹرول گلگت بلتستان کے آخری گاؤں فرنو چھوربٹ گانچھے کے عوام بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی پر حکومت گلگت بلتستان اور ضلعی انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔
لائین آف کنٹرول کے ساتھ بسنے والے مظاہرین نے انٹرنیٹ، گندم، صحت، بجلی سمیت دیگر بنیادی ضروریات پورا کرنے کا مطالبہ۔
یہ علاقہ گلگت بلتستان کا مسائل زدہ ترین علاقہ ہے اور اکیسوی صدی میں بھی یہاں کے باسی بنیادی ضروریات زندگی سے محروم ہیں۔
پاکستانی سرکار اب تک لائن آف کنٹرول سے جُڑے ہوئے اس علاقے کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہے۔ ان مسائل کے حل کے لئے یہاں کے باشندے احتجاج پر مجبور ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں