گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے نوجوان کراچی سے سے لاپتہ

0
55

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے نوجوان تاجدار علی کراچی سے دو ہفتوں سے لاپتہ ہیں۔
قانون نافذ کرنے والے ادارے اس حوالے سے معلومات دینے کےلئے تیار نہیں۔
مقبوضہ خطہ گلگت بلتستان سے بحالت مجبوری تعلیم و روزگار کی خاطر پاکستان کے شہروں کا رخ کرنے والے گلگت بلتستان کے نوجوان اب خود کو غیر محفوظ و دوسرے درجے کے شہری سمجھنے پر مجبور ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور عدالتیں فوراً تاجدار علی کو بازیاب کروائیں۔
بشارت حسین مہدوی ریڈ ورکرز فرنٹ جی بی کا کہنا ہے کہ ریاست ہمارے ہی وسائل پر قابض ہوکر ہمیں ہجرت پر مجبور اور پھر ہمیں ہی مسنگ پرسنز بنا رہی ہے یہ رویہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں