شہدائے خار قمر کی یاد میں 26 مئی کو صبح 9 بجے خار قمر کے علاقے میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوگا۔
دکھ کے اس موقع پر پشتون تحفظ موومنٹ کے قومی رہنما منظور احمد پشتین اور پشتون تحفظ موومنٹ کے سرکردہ ایم این اے علی وزیر سمیت کئی دیگر سینئر سپورٹرز ساتھ ہونگے۔