راولاکوٹ میں احتجاجی کال

0
45

پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی پونچھ ڈویژن کے مرکز راولاکوٹ میں انجمن تاجران پونچھ, انجمن تاجران راولاکوٹ اور سول سوسائٹی کی جانب سے ایک بار پھر بھرپور تحریک چلانے کا اعلان۔ ہچھلے سال بھی پونچھ میں پاکستان کی جانب سے کی جانے والی مہنگائی اور ٹیکسیز کے خلاف بھرپور احتجاج ہوا تھا۔
اس بار 31 مئی یعنی کل پونچھ ڈویژن میں بجلی کے بلوں پر ظالمانہ ٹیکسیز, مہنگی بجلی لوڈشیڈنگ, آٹے پر سبسیڈی کی بحالی کے لئے شٹر ڈاون کرکے احتجاج کیا جائے گا۔ یاد رہیں گزشتے سالوں میں پاکستان کے زیر قبضے والے کشمیر کے لوگ مظفر آباد کی جعلی حکومت اور اسلام آباد سرکار کے خلاف ہورہے ہیں اور سخت احتجاج کر رہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں