خیبر میں سفید ریش سکول ٹیچر سخی آفریدی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا

0
25

خیبر میں سفید ریش سکول ٹیچر سخی آفریدی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا۔
ریاست پاکستان کے ترجیہات دیکھو کہ میڈیا عدلیہ اور پارلیمان میں سیاسی انجنیئرنگ کے حوالے سے بات ہوگی مگر پشتونوں کے قتلِ عام پر مجرمانہ خاموشی۔
سیاسی انجنئیرنگ میں کسی نے ڈیل کردیا اور کوئی ڈیل کی تلاش میں ہے،کسی نے پارٹی بدل لی اور ہر علاقے میں کوئی آنےوالے حکومتوں میں حصہ لینے کےلئے یا کسی فوجی آفیسر کے کہنے پر فوج کی چاپلوسی میں مظاہرے اور بیانات دےرہا ہے، اور اِنہی معملات پر ریاستی سطح پر بحث مباحثے اور انتظامات ہونگے۔
‏مگر دوسری طرف ریاستی پالیسیوں کی وجہ سے آئے روز پشتونوں کے قتل عام پر سب خاموش ہے۔
‏ منظور پشتین اور ہشتون تحفظ مومنٹ کا اظہار مزمت

11:34 PM

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں