راولاکوٹ میں شٹر ڈاون ہڑتال جاری

0
48

انجمن تاجران اور سول سوسائٹی کی کال پر پاکستانی زیر کنٹرول کشمیر پونچھ ڈویژن کے ہیڈ کوارٹر راولاکوٹ میں مکمل شٹر ڈاون جاری۔ تمام کاروباری مراکز بند

ریاستی باشندہ اسلام آباد سرکار کےخلاف کمر کس چکے ہیں۔
ہڑتال کامیاب جارہی ہے۔ لوگ سری نگر طرز پر سستے آٹے کی مانگ کر رہے ہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں