پی ٹی ایم کا میرعلی میں دھرنہ

0
52

گزشتہ نو دنوں سے پی ٹی ایم نارتھ وزیرستان کے تین عہدیدار عید الرحمن،زاکیم خان اور جلال خان کو پاکستانی فوج نے سیدگی چیک پوسٹ سے اغوا کئے ہیں اور تاحال انکے جبر کا نشانہ ہے۔

‏نہ عدالت میں پیش کرتے ہیں اور نہ پولیس کو حوالے کرتے ہیں۔

پاکستانی فوج کے ان غیرقانونی اور غیرانسانی اغواکاریوں کے خلاف پی ٹی ایم کا میرعلی میں دھرنہ جاری ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں