بارکھان: لاش برآمد

0
32

بلوچستان میں دو روز کے دوران تیسری لاش برآمد، جن میں سے ایک کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔

بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے عیشانی سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

پہاڑی سے برآمد ہونے والے لاش کی شناخت اللہ بخش ولد توکلی قوم مسوری کے نام سے ہوئی ہے۔

علاقہ مکینوں کے مطابق اللہ بخش، بشک عیشانی گارنانی کا چراواہا تھا جو ایک ماہ قبل لاپتہ ہوا تھا اور آج اسکی لاش برآمد ہوئی ہے ل، مزید تفتیش انتظامیہ کررہی ہے ۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز ضلع نوشکی اور دالبندین سے دو تشدد زدہ اور مسخ لاشیں برآمد ہوئے تھیں جن میں سے ایک کی شناخت تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں