جنسی زیادتی کے الزام میں امام مسجد گرفتار

0
78

منڈی بہاؤالدین میں ایک امام مسجد نے بارہ سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کی۔ واقعہ کی ایف آئی آر بچے کے نانا نے تھانا پھالیہ میں جمع کروا دی ہے۔ مسجد کے منتظمین کے مطابق ملزم کو زیادتی کے الزام میں اور مسجدوں سے نکالا گیا تھا.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں