گوادر سے نوجوان جبری لاپتہ

0
49

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے پاکستانی فورسز نے گذشتہ روز ایک طالب کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا ہے۔

لاپتہ طالب علم کی شناخت جبار ولد حاجی اسلم کے نام سے ہوئی ہے۔

نوجوان طالب علم کو اس وقت جبری لاپتہ کیا گیا جب پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف گوادر کے دورہ پر تھے۔

خیال رہے کہ حالیہ کچھ دنوں سے بلوچستان بھر سے نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں کے واقعات میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں